اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے میں اٹھارہ سال سے پابند سلاسل رہنے والے ملزم عتیق کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملزم نابالغ ہو تو سزائے موت نہیں دی جاسکتی۔ منگل کو کیس کی سماعت جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی